news Breaking News
clock

حکومت نے مسلسل دوسرے روز بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں

حکومت نے مسلسل دوسرے روز بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے مسلسل دوسرے روز بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی ہیں۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 3 ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے جاری کردہ طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔ نوٹیکفیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 29 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 343 روپے 87 پیسے سے بڑھ کر 346 روپے 16 پیسے فی لیٹر قیمت مقرر ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...