news Breaking News
clock

حوثیوں کے خلاف پاکستان سعودی عرب کو تمام وسائل فراہم کرے گا، خواجہ آصف

حوثیوں کے خلاف پاکستان سعودی عرب کو تمام وسائل فراہم کرے گا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سعودی عرب کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کا واضح عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کے حملوں سے دفاع کے لیے سعودی عرب کو ہر قسم کے دستیاب وسائل فراہم کریں گے۔ عرب نیوز کو دورہ روم کے دوران انٹرویو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے سعودی عرب میں موجود پاکستانی فوجیوں کی فضائی حملوں میں شرکت کے حوالے سے آگاہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی فوجی صلاحیتیں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے نئی دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے لیے دستیاب ہوں گی۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...