امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کو کنٹرول کر رہا ہے، امریکی بحریہ نے پوری آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ مذاکرات کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں کچھ بتانے سے انکار کیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی تیز کرسکتا ہے۔اس سے قبل صدر ٹرمپ نے امریکی بحری جہاز یو ایس ایس کول پر ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لیے ایران سے ہرجانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایران سے ان تمام لوگوں کے لیے ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، جنہیں متعدد تنازعات میں ہلاک یا زخمی کیا گیا۔ ٹرمپ ا مزید کہنا تھا کہ اس سے پہلے مذاکرات یا کسی بھی سطح کی بات چیت میں ایران نے ہرجانہ نہیں مانگا، اچانک مطالبہ کر رہا ہے۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
NOTICE FOR INVITING TENDER
-
Aug 11, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Aug 06, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Aug 06, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.