- وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے، غزہ میں پائیدار امن کے لیے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں رکنی چاہئیں۔ جمعرات کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت باعث افتخار ہے، غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا مکمل حق ہونا چاہیے، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہے۔
- وزیراعظم نے تنازعات کے حل کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ رکی، اس جنگ بندی سے کروڑوں قیمتی جانیں بچیں، صدر ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں، صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
Who is the world cup winner of 2023
35%
11%
31%
17%
2%
4%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
Politics
11
-
Uncategorized
10
-
World News
7
-
Business and Finance
6