حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 1.03 روپے فی لیٹر کمی کردی۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیر کو حکومت کے پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقۂ کار کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی ڈپو سے قیمتوں میں نظرثانی کی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Sep 01, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Aug 26, 2026
-
-
NOTICE INVITING TENDER
-
Aug 25, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.