news Breaking News
clock

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے ضلع پشین کے دورے کے دوران قبائلی عمائدین اور مقامی معززین سے ملاقات کی۔

ملاقات میں علاقے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور باہمی تعاون سمیت مختلف مقامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

قبائلی عمائدین نے علاقے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے اور شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر علاقے میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...