news Breaking News
clock

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، ذرائع

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاہدے کا ڈرافٹ تیار کیا جا رہا ہے، تحریری معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے، حکومت کی طرف سے لانگ مارچ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا، اپوزیشن کی جانب سے صوبائی حکومت کو لانگ مارچ ختم کرنے کے مطالبے سے آگاہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے علامہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی کی ملاقات پر حکومت رضا مند ہوگئی، حکومت کی جانب سے کہا گیا پہلے لانگ مارچ کو ختم کیا جائے، بانی سےملاقات اور بہنوں کی رہائی کا معاملہ پی ٹی آئی کی جانب سے اٹھایا گیا، اپوزیشن نے پی ٹی آئی کے تمام پارلیمٹیرنز اور کارکنان کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...