news Breaking News
clock

یو م شہدائے پویس ، آئی جی ایف سی نارتھ کا دورہ

یو م شہدائے پویس ، آئی جی ایف سی نارتھ کا دورہ

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور  مقامی کمانڈرز کی جانب سے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شہدائے پولیس کےلواحقین سے ملاقات، شہداء کے مزار پر سلامی، پولیس ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے اور شہدائے بلوچستان پولیس کے لئے  خصوصی فاتحہ خوانی کا اہتمام۔

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور مقامی کمانڈرز نے بلوچستان پولیس کے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، غیرمتزلزل عزم اور دہشت گردی کے خلاف لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک مشترکہ کوششیں بھرپور انداز میں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...