news Breaking News
clock
بی آئی ایس پی کے تحت بینظیر نشوونما پروگرام کی مانیٹرنگ کیلئے لائیو ڈیش بورڈ لانچ

بینظیر نشوونما پروگرام سے مستفید مستحق خواتین، بچے اور لڑکیاں پروگرام میں شریک

ترقیاتی اداروں کے نمائندے بھی شریک

ملک تبھی ترقی کرے گا جب ہم سب مل کر اسے آگے بڑھائیں گے: سینیٹر روبینہ خالد

میرا فوکس فیلڈ پر ہے کیونکہ وہیں مسائل کا حقیقی اندازہ ہوتا ہے: سینیٹر روبینہ خالد

مؤثر سماجی تحفظ کے لیے نگرانی اور شفافیت ناگزیر ہے: سینیٹر روبینہ خالد

وزارتِ صحت اور شراکت دار اداروں کے تعاون سے مانیٹرنگ کا مؤثر نظام قائم ہوا ہے: سینیٹر روبینہ خالد

لائیو ڈیش بورڈ کے ذریعے نشوونما پروگرام کے منصوبوں کی بروقت نگرانی ممکن ہوگی  جس سے شفافیت اور کارکردگی بہتر ہوگی: سینیٹر روبینہ خالد

پاکستان کو غذائی قلت کے سنگین چیلنج کا سامنا: وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ عمران احمد شاہ

ہماری حکومت کا مؤقف واضح ہے، تخفیفِ غربت کی اصل بنیاد انسانی ترقی ہے: عمران احمد شاہ

بی آئی ایس پی مستحق ماؤں اور بچوں کو مالی معاونت اور خوراک کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے: عمران احمد شاہ

اب تک 43 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے بینظیر نشو نما پروگرام سے مستفید ہو چکے ہیں: عمران احمد شاہ

ہم سماجی تحفظ کو خیرات نہیں بلکہ سرمایہ کاری سمجھتے ہیں: عمران احمد شاہ

حکومت پاکستان وزیراعظم کے وژن کے تحت سماجی تحفظ کے اس بڑے پروگرام میں شفافیت اور مؤثریت کو یقینی بنایا جارہا ہے: عمران احمد شاہ

بینظیر نشوونما پروگرام کے لائیو ڈیش بورڈ پر ڈی جی این ایس سی آر ڈاکٹر عاصم اعجاز کی حاضرین کو بریفنگ

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

Who is the world cup winner of 2023

35%
11%
31%
17%
2%
4%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance