news Breaking News
clock
ایل ایس ایم کے مثبت اعدادوشمار جاری
    • ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر 2025 بڑے پیمانے کی صنعتوں (ایل ایس ایم) کی شرحِ نمو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 4.82 فیصد ریکارڈ کی ہے، اس اضافے کی بڑی وجہ آٹوموبائل، پٹرولیم، گارمنٹس اور سیمنٹ کے شعبوں میں ہونے والی بہترین کارکردگی ہے۔
  • اس کی وجہ گزشتہ سال کی لو بیس کو قرار دیا گیا ہے، وزارت خزانہ کی جنوری 2026 اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک کے مطابق جولائی تا نومبر 2024-25 میں ایل ایس ایم کی شرح نمو منفی 1.41 فیصد تھی جب کہ رواں سال کے اسی عرصے کے لیے یہ شرح 6.01 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں شرح نمو کا جولائی تا نومبر کے 6.01 فیصد کے مقابلے میں کم ہو کر 4.82 فیصد رہ جانا اس دعوے کے برعکس ہے کہ ایل ایس ایم کے شعبے میں نومبر 2025 کے مقابلے میں دسمبر 2025 میں 9.2 فیصد کی زبردست ترقی دیکھی گئی، یہ وہ اعداد و شمار ہیں جو پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے مرتب کردہ اعداد و شمار کو چیلنج کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

Who is the world cup winner of 2023

35%
11%
31%
17%
2%
4%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance