news Breaking News
clock

*ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹویٹس کیس،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17,17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔۔۔۔*

*ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹویٹس کیس،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17,17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔۔۔۔*

 ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا 


ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل۔مجوکا نے فیصلہ سنایا 


ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیش کیا گیا 


ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا تھا 


پیکا ایکٹ کے سیکشن 9 کے تحت ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو  پانچ پانچ سال قید  کی سزا سنائی گئی 


سیکشن دس کے تحت ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس  سال قید کی سزا سنائی گئی

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...