ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) دالبندین رائفلز نے نیلی پت میں غیر قانونی اشیاء کے خلاف سخت ترین کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی سگریٹ، سپاری اور گٹکا ضبط کیے، جن کی مجموعی مالیت ملین67.6 روپے تھی، اور انہیں نذر آتش کر دیا گیا۔
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے اس کارروائی کے ذریعے جرائم میں ملوث عناصر کو واضح پیغام دیا ہے کہ غیر قانونی اور ممنوعہ اشیاء کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
Who is the world cup winner of 2023
35%
11%
31%
17%
2%
4%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
Politics
11
-
Uncategorized
10
-
World News
7
-
Business and Finance
6