news Breaking News
clock

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے اگلے ایک روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 23 ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے جاری کردہ طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیکفیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 70 پیسے کی کمی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 393 روپے 75 پیسے سے کم ہو کر 392 روپے 05 فی لیٹر قیمت مقرر ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...