news Breaking News
clock

آپ کی قربانی، آپ کی یاد اور آپ کی محبت کبھی فراموش نہیں ہوگی۔

آپ کی قربانی، آپ کی یاد اور آپ کی محبت کبھی فراموش نہیں ہوگی۔

https://www.youtube.com/watch?v=2LAP3RRjxOg
https://www.youtube.com/watch?v=AJfA7zRwasM

8 اگست — شہادت کی وہ تاریخ جو کبھی نہیں بھول سکتی 🖤

آج 8 اگست ہے، وہ دن جب 2016 میں کوئٹہ سول ہسپتال کے المناک سانحے میں میرے پیارے بھائی شہزاد خان شہید ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے۔

شہزاد خان صرف میرے بھائی نہیں تھے، بلکہ ایک فرض شناس، محنتی اور بہادر انسان تھے، جو اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوئے۔ وہ آج نیوز کے کیمرہ مین تھے اور اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔

آج کئی سال گزرنے کے باوجود ان کی یاد ہمارے دلوں میں اسی طرح زندہ ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر اپنے بچھڑنے والوں کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی۔

شہزاد بھائی! آپ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔

اللہ تعالیٰ میرے بھائی شہزاد خان شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲🏻🖤

#شہزاد_خان_شہید

#8اگست2016

#کوئٹہ_سانحہ

#شہداء_کو_سلام

#شہید_کیمرہ_مین

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...