- اوگرا کے اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی قیمتیں ہر ماہ کی پہلی تاریخ سے مقرر کی جاتی ہیں، اس لیے قیمتوں میں حالیہ اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں اور دعوے غلط اور بے بنیاد ہیں
- اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوام صرف اوگرا کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں پر ہی ایل پی جی خریدیں، اگر کسی جگہ مقررہ قیمت سے زیادہ وصولی کی جائے تو فوری طور پر مقامی انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے۔
- اوگرا کا کہنا ہے کہ ادارہ ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین اور فراہمی کے نظام میں شفافیت برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
Who is the world cup winner of 2023
35%
11%
31%
17%
2%
4%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
Politics
11
-
Uncategorized
10
-
World News
7
-
Business and Finance
6