news Breaking News
clock

ڈیزل کی قیمت میں 6.47 روپے، پٹرول میں 5.77 روپے فی لیٹر اضافہ

ڈیزل کی قیمت میں 6.47 روپے، پٹرول میں 5.77 روپے فی لیٹر اضافہ
ڈیزل کی قیمت میں 6.47 روپے، پٹرول میں 5.77 روپے فی لیٹر اضافہ

وفاقی حکومت نے منگل 18 اگست کے لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 6.47 روپے فی لیٹر جبکہ موٹر اسپرٹ (پٹرول) کی قیمت میں 5.77 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیر کو حکومت کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں نظرثانی کی۔


Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...