news Breaking News
clock

وفاقی حکومت کا اخراجات قابو میں رکھنے کیلئے کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا اخراجات قابو میں رکھنے کیلئے کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطا بق وفاقی کابینہ نےکفایت شعاری کے اقدامات رواں مالی سال جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے جس کےبعد کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا فیصلہ عمل درآمد کے لیے وزارت خزانہ کو بھجوادیا ہے۔ 

گزشتہ 3 سال سےخالی تمام آسامیاں ختم کردی جائیں گی ، نئی آسامیوں کی تخلیق پرپابندی برقرار رہےگی اور رواں مالی سال ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی جاری رہے گی۔ 

مشینری اور آلات کی خریداری پر پابندی کو برقرار رکھا گیا ہے، حکومتی اخراجات پرملک سے باہر علاج پر پابندی برقرار رہےگی جب کہ حکومتی خرچے پرغیر ضروری بیرونی دوروں پرپابندی جاری رہے گی۔ 

وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سےکفایت شعاری کےاقدامات جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...