news Breaking News
clock

پٹرول 39 پیسے، ڈیزل 2.40 روپے فی لیٹر مہنگا

پٹرول 39 پیسے، ڈیزل 2.40 روپے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں بالترتیب 39 پیسے اور 2.40 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے، جس کا اطلاق 25 اگست سے ہوگا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیر کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول، یعنی موٹر اسپرٹ، کی قیمت 341.59 روپے سے بڑھا کر 341.98 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...