news Breaking News
clock

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ کردیا

اوگرا نے ماہ ستمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ایل پی جی مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلوگرام اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 258 روپے 65 پیسے فی کلوگرام مقرر ہوگئی۔ قیمت میں اضافے کے بعد 11.80 کلوگرام کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 51 روپے 17 پیسے اضافہ ہوگیا ہے۔ اوگرا کے مطابق 11.80 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 52 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...