news Breaking News
clock

مانسہرہ میں آٹھ اکتوبر دوہزار پانچ کے زلزلہ میں لاپتہ بچے کی لاش 21 سال بعد گھر کے ملبے سے مل گئی، چار سال کا جمال شفیق زلزلےمیں لاپتہ ہوگیا تھا ۔

والد قاری شفیق الرحمن کے مطابق مکان کی تعمیر کے دوران ملبہ کے ڈھیر سے باقیات ملی ، چچا حبیب الرحمن نے کہا کہ آج ایک بار پھر زلزلے کی یاد تازہ ہو گئی۔

والد کا کہناتھا کہ آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلہ میں میرا بیٹا ملبے کے نیچے دب گیا تھا، زلزلہ کے بعد کئی ماہ تک تلاش جاری رکھی مگرلاش نہ ملی، آج لاش ملنے پر بھی اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں، بچے کو کپڑوں اور جوتے سے شناخت کیا۔

جمال کو قریبی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

Who is the world cup winner of 2023

35%
11%
31%
17%
2%
4%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance  

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...