news Breaking News
clock

پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے، ایران

پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے۔ اسماعیل بقائی نے کہا کہ یہ دورہ خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کی جاری کوششوں کا تسلسل ہے۔ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...