سبی ( پ ر)BSDI فیز ٹو کے تحت مکمل ھونے والے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عاطف مجتبیٰ نے کیا تقریب میں ضلعی انتظامیہ،صحافی برادری، عمائدین, اساتذہ، طلباءو طالبات اور مقامی شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔منصوبوں میں گرلز اسکول واٹر سپلائی، واٹر سپلائی اسکیم اور سبی پریس کلب کی توسیع شامل ہیں۔شہریوں نے اقدامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ اس سے معیارِ زندگی بہتر ہوگا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Aug 26, 2026
-
-
NOTICE INVITING TENDER
-
Aug 25, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Aug 19, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.