وفاقی وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے، فوج کی تعیناتی انتظامیہ کی معاونت کے لیے ہوگی، فوج شہریوں کی جان کے تحفظ کے لیے تعینات کی جا رہی ہے، شہریوں کے جان ومال، سرکاری تنصیبات کی سکیورٹی فوج کے ذمہ ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی 11 اکتوبر 2026 کو نافذ کی گئی ایمرجنسی کی مدت تک ہوگی۔ گورنرخیبرپختونخوا جی ایچ کیو سے مشاورت سے نفری کا تعین کریں گے۔ ملٹری آپریشنزڈائریکٹوریٹ کے ساتھ مل کردستوں کی تعداد طےکی جائےگی۔ پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق حکم نامہ آئندہ گزٹ آف پاکستان پارٹ ٹو میں شائع کیا جائےگا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 10, 2026
-
-
NOTICE INVITING TENDER
-
Oct 08, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 08, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.