پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی، وہ ایس این جی پی ایل کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کےمطابق محمد رضوان نے نیپال کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے این او سی طلب کیا تھا، تاہم پی سی بی نے انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کو ترجیح دینے کی ہدایت کی۔ ایس این جی پی ایل کے ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے سماء سے گفتگو میں محمد رضوان کی ٹیم میں شمولیت کی تصدیق کردی ہے۔ محمد رضوان 19 اکتوبر کو ایس این جی پی ایل کی جانب سے ریسرچ لیبارٹری کی ٹیم کے خلاف میدان میں اتریں گے۔ دوسری جانب محمد رضوان کونیپال کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے بھی این او سی جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ انکا کیس نیشنل کرکٹ کونسل آف پاکستان (این سی سی آئی) میں زیرِ سماعت ہے۔
Leave a Reply
Cancel ReplyPopular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 10, 2026
-
-
NOTICE INVITING TENDER
-
Oct 08, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 08, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.