news Breaking News
clock

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے

خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی میڈیا اور پاکستانی عہدیدار کے حوالے سے جاری رپورٹ میں کہا ہےکہ پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ فیلڈ مارشل کے دورے میں دوطرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔ اس کےعلاوہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کے ایجنڈے میں ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت بھی شامل ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...