ملتان میں مبینہ طور پر جبری مشقت سے انکار پر 15 سالہ یتیم لڑکے وسیم عباس کو کار کے نیچے کچل کر قتل کرنے والا مرکزی ملزم توقیر نذیر بہاولپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عدالتی ریمانڈ کے دوران فرار ہونے والا ملزم ناردرن بائی پاس کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا، جبکہ اس کا نامعلوم ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.