الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ کے دن صبح 8 سے شام4 بجے تک بلاتعطل ووٹ ڈالے جاسکیں گے۔ الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعداسلام آباد میں تقریروں اورتبادلوں پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 2 سے 6 نومبر تک وصول کیے جائیں گے، کاغذات کی جانچ پڑتال 9 سے 13 نومبرتک ہوگی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
PRE-QUALIFICATION NOTICE
-
Oct 22, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.