news Breaking News
clock

ڈیزل 1.64 روپے فی لیٹر مہنگا، پٹرول 1.60 روپے سستا

ڈیزل 1.64 روپے فی لیٹر مہنگا، پٹرول 1.60 روپے سستا
حکومت نے 23 اکتوبر 2026 کیلئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1.64 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ پٹرول کی قیمت میں 1.60 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقۂ کار کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں پر نظرثانی کی ہے۔ نظرثانی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 390.11 روپے سے بڑھ کر 391.75 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے، جبکہ پٹرول کی قیمت 379.31 روپے سے کم ہوکر 377.71 روپے فی لیٹر رہ گئی ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...