news Breaking News
clock

کراچی: مختلف مقامات پر پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو مارے گئے

کراچی: مختلف مقامات پر پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو مارے گئے

کراچی میں 24 گھنٹوں کےدوران مختلف مقامات پرپولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو مارے گئے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔ ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکلیں، نقدی اور موبائل فونز برآمد ہوئے۔ فیروز آباد ہل پارک کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوئے، ہلاک ملزمان کی شناخت صابر اور شعیب کے ناموں سے ہوئی۔ ہلاک ملزمان قتل، کار لفٹنگ اور کروڑوں روپوں کی ڈکیتیوں میں ملوث تھے۔ کورنگی 6 نمبر کے قریب دو ڈاکو مقابلے میں ہلاک ہوئے، بفرزون ڈی سی آفس کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے، شاہ فیصل کالونی نمبر 5 کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوا۔ مقابلے کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار یاسین زخمی بھی ہوا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...