news Breaking News
clock

ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

ایران نے پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والے عبوری معاہدے کے تحت امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ایران سفارتی حل کے لیے تیار ہے لیکن امریکا کے موجودہ اقدامات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

ایرانی سفیر کے مطابق حال ہی میں پاکستان کے ذریعے امریکا کو پیغام پہنچایا کہ اگر ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کردے تو ایران آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے تیار ہے تاہم امریکی صدر نے ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار کرکے تجویز کو مسترد کردیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...