news Breaking News
clock

گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر): گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کوئٹہ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 27 اکتوبر 2026 کو چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ کینٹ میں لیگ کے دو اہم میچز کھیلے گئے، جن میں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

لیگ کے پہلے میچ میں تربت اسٹرائیکرز اور لورالائی سن رائز کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، جس میں تربت اسٹرائیکرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

دوسرے میچ میں پشین واریئرز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔

گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کے ان مقابلوں میں کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ قابلِ دید رہا۔ لیگ کے آئندہ میچز میں بھی شائقینِ کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلوں کی توقع ہے، جبکہ تمام ٹیموں کی نظریں چیمپئن ٹرافی جیتنے پر مرکوز ہیں۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...