Uncategorized
یکم جنوری سے 29 ستمبر تک ملک بھر میں 5 ہزار 143 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال یکم جنوری سے 29 ستمبر تک ملک بھر میں 5 ہزار 143 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران 2 ہزار 410 دہشت گرد ہلاک، 806 زخمی اور 3 ہزار 518 گرفتار کیے گئے۔قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں قومی ایکشن پلان کے تحت کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ آن لائن انتہا پسندانہ مواد کی روک تھام پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی گئی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 28, 2026
-
-
PRE-QUALIFICATION NOTICE
-
Oct 22, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 21, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.