فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق 29 اکتوبر کی شام تک فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مجموعی طور پر ساڑھے 73 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے، ان انکم ٹیکس گوشواروں کے ساتھ ایف بی آر کو مجموعی طور پر 85 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوا جبکہ پچلے سال 86 لاکھ گوشوارے موصول ہوئے تھے 88 ارب پچاس کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوا تھا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک ساڑھے 73 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوچکے ہیں اور توقع ہے کہ اگلے دو دن تک جمع کروائے گئے گوشواروں کی تعداد اسی لاکھ سے تجاوز کرجائے گی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 29, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 28, 2026
-
-
PRE-QUALIFICATION NOTICE
-
Oct 22, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.