news Breaking News
clock

کمار سنگاکارا کا ڈبلن ایئرپورٹ پر آئرش ایئرلائن کی جانب سے امتیازی سلوک کا الزام

کمار سنگاکارا کا ڈبلن ایئرپورٹ پر آئرش ایئرلائن کی جانب سے امتیازی سلوک کا الزام

سری لنکا کے سابق کپتان اور معروف وکٹ کیپر بلے باز کمار سنگاکارا نے ڈبلن ایئرپورٹ پر آئرش ایئرلائن ریان ایئر کے عملے کے مبینہ نامناسب اور امتیازی رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ 48 سالہ سابق کرکٹر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں بتایا کہ انہیں اہل خانہ کے ہمراہ سفر کے دوران ایئرلائن کے گیٹ عملے کے رویے سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ سنگاکارا کے مطابق عملے کے بات کرنے کا انداز، طریقہ کار میں بے ضابطگیاں اور دھمکی آمیز رویہ کسی بھی مسافر کے لیے ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے اسے ڈبلن میں اپنا پہلا ناخوشگوار تجربہ قرار دیا تاہم واقعے کی مکمل تفصیلات بیان نہیں کیں۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...