Uncategorized
اڈیالہ جیل میں پمزاسپتال کی میڈیکل ٹیم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا الگ الگ طبی معائنہ کیا
جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم میں پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف خان اور ڈاکٹر محمد علی شامل تھے۔ ڈاکٹروں کے ہمراہ پیرا میڈیکل اسٹاف بھی موجود تھا۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا الگ الگ طبی معائنہ کیا، ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مکمل طبی معائنہ کیا۔ فالو اپ کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کچھ ضروری ٹیسٹ کیےگئے۔ میڈیکل ٹیم طبی معائنےکے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ طبی معائنے کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی ہوئی، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Oct 30, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 29, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 28, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.