news Breaking News
clock

فخر زمان چار میچز میں ناکام رہے لیکن انجری کے باوجود بیٹنگ کی اور سنچری بھی کی، شاہین آفریدی

فخر زمان چار میچز میں ناکام رہے لیکن انجری کے باوجود بیٹنگ کی اور سنچری بھی کی، شاہین آفریدی

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کیخلاف شاندار فتح پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک دو جیت سے اطمینان نہیں ملے گا ہمیں تسلسل برقرار رکھنا چاہیے، کھلاڑیوں کو بیک کرنا چاہیے ایک سیریز سے انکو نہیں پرکھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا کہناتھا کہ فخر زمان چار میچز میں ناکام رہے لیکن انجری کے باوجود بیٹنگ کی اور سنچری بھی کی،عرفات منہاس اور سعد بیگ نے بہت اچھی سیریز کھیلی ہے،بابر اعظم اب فرسٹ کلاس میں واپس جارہے ہیں اور انکا ہمارے خلاف میچ بھی ہے، میرا دل ہے میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آؤں،فاٹا سے میچ کھیلوں گا اور کم بیک کرونگا بولنگ پر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے،کپتان ایک ہی ہوتا ہے لیڈر ایک ہوتا ہے اسی سے ایڈوائس لی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...