news Breaking News
clock

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 6 فیصد کم ہوکر 106 ڈالر 50 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت میں بھی 6.34 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد یہ 97 ڈالر 52 سینٹ فی بیرل میں فروخت ہونے لگا۔ اسی طرح مربن خام تیل کی قیمت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور اس کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...