news Breaking News
clock

نیوزی لینڈ کی مسلسل 2 جیت بھی کام نہ آسکی، ٹی 20 سیریز بھارت کے نام

نیوزی لینڈ کی مسلسل 2 جیت بھی کام نہ آسکی، ٹی 20 سیریز بھارت کے نام

نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی تاہم بھارت نے 5 میچوں کی سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلی۔ اتوار کو نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 192 رنز کا ہدف دیا، جو میزبان ٹیم نے 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...