World News
ایران جنگ کو طویل نہیں ہونے دینا چاہتا، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی کرنا پڑ سکتی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کو ویتنام جنگ کی طرح طویل نہیں ہونے دینا چاہتے۔ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم دیکھنا ہوگا کہ ایسا ممکن ہو پاتا ہے یا نہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر ابھی فیصلہ کن ضرب نہیں لگائی گئی کیونکہ وہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔ مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنا پڑ سکتی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ اصل مسئلہ یہ طے کرنا ہے کہ ایران میں کس فریق کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں۔ ان کے مطابق ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے وہاں حکومت کی تبدیلی ضروری نہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران شدید بحران کا شکار ہے اور فوجی اہلکاروں کو تنخواہیں دینے کے قابل بھی نہیں رہا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Nov 02, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 30, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 29, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.