مالی سال 2026-27میں جولائی تا اکتوبر 2026 برآمدات کا حجم 11 ارب 44 کروڑ ڈالر رہا اس دوران درآمدات 26 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں ۔ اکتوبر میں درآمدات 7 ارب ڈالر سے زائد، جبکہ برآمدات 2 ارب 94 کروڑ ڈالر رہیں یوں تجارتی خسارہ 4 ارب 7کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔ مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹس کا حجم 6 ارب 66 کروڑ ڈالر رہا ، جولائی میں ایک ارب 83 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات، اگست میں ایک ارب 59 کرڑ ڈالر،ستمبر میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر اور اکتوبر میں ایک ارب بہتر کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل برآمدات ہوئیں ۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
********
-
TENDER NOTICE
-
Nov 02, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 30, 2026
-
-
TENDER NOTICE
-
Oct 29, 2026
-
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.