news Breaking News
clock

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے اور ڈیزل میں 3 روپے 68 پیسے فی لیٹر کمی

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے اور ڈیزل میں 3 روپے 68 پیسے فی لیٹر کمی

حکومتِ پاکستان نے منگل کے روز پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے کمی کر کے 369 روپے 6 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 68 پیسے کمی کے بعد 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 4 نومبر 2026 سے ہوگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وفاقی حکومت کے پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

********

See More Ishtiharat

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...