news Breaking News
clock

کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے قبل اکتوبر میں نیشن لیگ کے دوران ناروے کے خلاف میچ میں نہیں کھلائے جانے پر رونالڈو غصے میں پرتگال ٹیم کا کیمپ چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ بعد ازاں رونالڈو نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ وہ انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائر نہیں ہورہے اور پرتگال کے کیمپ کو چھوڑ جانے پر وہ سزا کے مستحق ہیں۔ تاہم اب رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو 18 سال کی عمر میں پرتگال کی نیشنل ٹیم میں منتخب ہوئے اور ان کا  تقریباً23 سالہ انٹرنیشنل دور ختم آج ہوگیا جب کہ رونالڈو نےانڈر 15 سے لے کر نیشنل ٹیم تک 25 سال پرتگال ٹیم کی نمائدگی کی۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...