news Breaking News
clock

این اے 77 گوجر انوالہ، پی پی 203 چیچہ وطنی پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

این اے 77 گوجر انوالہ، پی پی 203 چیچہ وطنی پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

گوجرانوالہ کےحلقہ این اے 77 میں مسلم لیگ ن کے راشد بشیر ورک اور مرکزی مسلم لیگ کے قاضی ابراہیم گجر امیدوار ہیں، الفت رسول وڑائچ بطور آزاد امیدوار ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان  پیپلزپارٹی ( پی پی ) نے اس نشست کیلئے اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے بائیکاٹ کررکھا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق اس حلقے میں ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 18 ہزار ہے اور 333 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...