news Breaking News
clock

بلوچستان کے ضلع مستونگ کی کڑم ویلی میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی

بلوچستان کے ضلع مستونگ کی کڑم ویلی میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی

سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ بڑا آپریشن دو مرحلوں میں انجام دیا گیا، جس کے پہلے فیز میں 15 جبکہ دوسرے فیز میں مزید 12 دہشت گرد مارے گئے۔

کارروائی کے دوران ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور خود ساختہ دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن اور کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے، اور ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...