news Breaking News
clock

حکومت نے مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کرلئے

حکومت نے مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کرلئے

حکومت نے موجودہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کے ذریعے 1.676 ٹریلین روپے جمع کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ واضح رہے گزشتہ مالی سال میں ابتدائی بجٹ کے تخمینے میں پیٹرولیم لیوی کے ذریعے  1.468 ٹریلین روپے جمع کرنے  تھے تاہم اصل وصولی 100 ارب روپے بڑھ کر 1.567 ٹریلین روپے رہی۔


Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...