وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے،کلائمیٹ چینج سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس کوپ تھرٹی ون کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق وزیراعظم 11نومبرکو عالمی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کریں گےجس میں عالمی برادری پرموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات پر زور دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ترک قیادت اوردیگر عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.