news Breaking News
clock

کراچی پورٹ تا قیوم آباد کوریڈور سے متعلق اہم منصوبہ منظور کر لیا گیا

کراچی پورٹ تا قیوم آباد کوریڈور سے متعلق اہم منصوبہ منظور کر لیا گیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی پورٹ تا قیوم آباد کوریڈور سے متعلق اہم منصوبے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کا 53واں اجلاس ہوا جس میں اہم منصوبے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ کراچی پورٹ تا قیوم آباد 16.5 کلومیٹر طویل چار رویہ ایکسپریس وے تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے، شاہراہِ بھٹو کو کراچی پورٹ کے ایسٹ وارف سے منسلک کیا جائے گا، کراچی پورٹ تا قیوم آباد کوریڈور پر رسائی کو کنٹرول کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...