وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک منظم سازش کے تحت حکومت اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دشمن عناصر پروپیگنڈے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن حکومت اور سیکیورٹی ادارے ایک پیج پر ہیں۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے امن و ترقی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا اور جھوٹی خبروں سے بچنا ہو گا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.