news Breaking News
clock

ہر کچن میں موجود پیٹ پھولنے اور گیس سے نجات دلانے والی بہترین چیز

ہر کچن میں موجود پیٹ پھولنے اور گیس سے نجات دلانے والی بہترین چیز

دنیا کے کچھ حصوں میں تو لوگ سونف کو کھانے کے بعد کھاتے ہیں، کیونکہ مانا جاتا ہے کہ اس سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے اور پیٹ پھولنے اور گیس جیسے مسال کی روک تھام ہوتی ہے۔ جی ہاں اگر آپ کو پیٹ پھولنے اور گیس کا اکثر سامنا ہوتا ہے تو سونف متعدد طریقوں سے مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

سونف میں چکنائی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے تو اسی لیے بہتر ہے کہ ایک چائے یا کھانے کے چمچ سے زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ چائے کی شکل میں بھی ان سے مدد لی جاسکتی ہے، جس کے لیے سونف کے دانوں کو پیس کر سفوف بنالیں اور چائے میں شامل کردیں، ایسا کرنے سے زیادہ چکنائی خارج ہوگی اور ذائقہ بہتر ہوگا۔ اسی طرح سونف کی کچھ مقدار کو پیس کر گرم پانی میں شامل کردیں، جس کو سونف کی چائے بھی کہا جاتا ہے۔تاہم حاملہ خواتین یا بچوں کو دودھ پلانے والی ماؤں کو سونف کھانے سے گریز کرنا چاہیے یا کم از کم ڈاکٹر کے مشورے سے ایسا کرنا چاہیے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...