news Breaking News
clock

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران کے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے نئی میزائل سٹی کے افتتاح کے موقع پر دشمن کو دھمکی دی ہے کہ مستقبل میں کسی جنگ کی صورت میں ایک کے بعد ایک سرپرائز ملے گا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس فورس کی نئی میزائل سٹی کا افتتاح کیا اور اس موقع پر انہوں نے ایرانی مسلح افواج کی تعریف کرتے ہوئے ایرو اسپیس فورس کے عہدیداروں اور فوج میں ان کے ساتھیوں کو ملک کے حقیقی ہیروز قرار دے دیا۔ جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، امریکا نے امریکا نے کسی بھی دوسری جنگ میں اتنے ہی عرصے کے دوران کبھی اتنی بڑی تعداد میں گولہ بارود اور فوجی سازوسامان خصوصاً اس قدر جدید ہتھیاروں کا استعمال نہیں کیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...